3 مئی 2016 - 16:47
کاظمین میں سوگواروں کی تعداد ۱۲ میلین سے متجاوز

امام موسی کاظم(ع) کے یوم شہادت پر ۱۲ میلین سے زیادہ زائرین کربلا پہنچے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرزند رسول امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر عراق، ایران اور دنیا کے دیگر ممالک سے تقریبا ۱۲ میلین عزادار و سوگوار کاظمین پہنچے۔
یہ ایسے حال میں ہے کہ دھشتگرد ٹولے داعش نے گزشتہ دنوں زائرین کے راستوں میں بم دھماکے کر کے زائروں اور عاشقان اہل بیت(ع) کو باب الحوائج کے روضے سے روکنے کی کوشش کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲